: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 29 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ کوئی بھی طاقت جموں و کشمیر کو تعمیر و ترقی کی نئی منزلیں طے کرنے سے روک نہیں سکتی ہے انہوں نے کہا کہ صوبہ جموں بھی کشمیر کی
طرح بدل رہا ہے موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں جمبو چڑیا گھر کا افتتاح کرنے کے بعد اپنے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا: 'جموں وکشمیر بدل رہا ہے اور یونین ٹریٹری بھر میں دن رات ترقی کے کام ہو رہے ہیں'۔