حیدرآباد7جولائی(یواین آئی)تلنگانہ ریاست میں کورونا کی صورتحال پر ریاستی ہائی کورٹ میں معاملہ کی سماعت ہوئی۔
اس سلسلہ میں
محکمہ صحت وطبابت، پولیس، محابس،بہبودی اطفال کی جانب سے بنچ کو رپورٹ پیش کی گئی۔
محکمہ صحت وطبابت نے کہا کہ ڈیلٹاشکل پرمحکمہ چوکس ہے۔