: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) نئی تعلیمی پالیسی کے معاملے پر تمل ناڈو اور مرکزی حکومت کے در میان جاری کشمکش کے درمیان ریاست میں حکمراں دراوڑ میتر اکز گم (ڈی ایم کے ) کی رہنما کنی کے) کی موزی این وی
این سومو نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ریاستی حکومت نے اس پالیسی سے متعلق ایک کمیٹی تشکیل دی ہے اور اسے نافذ کرنے یا نہ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس لئے مرکز کے ہاتھوں ریاست کا پیسہ روکا جانا مناسب نہیں ہے۔