the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،3 جنوری(یواین آئی) بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ ہندوستان کی ’جامع ثقافت‘ کے خلاف کوئی بھی ’سائبر مجرمانہ فرقہ وارانہ سازش‘کامیاب نہیں ہوگیآج نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ایک سوشل میڈیا ایپ پر مرکزی حکومت کی کارروائی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں مسٹر نقوی نے کہا کہ ہندوستان میں خواتین کے خلاف ’مجرمانہ



فرقہ وارانہ سازش‘ کو برداشت نہیں کیا جائے گا مسٹر نقوی نے کہا کہ اس طرح کی سازش میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔ ایسے لوگ جلد ہی بے نقاب ہوں گے۔
مسٹر نقوی نے کہا کہ ایسے کچھ شر پسند لوگ وقتاً فوقتاً ہندوستان کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے سازشی کوششیں کرتے ہیں، لیکن ہندوستان کی بھرپور جامع ثقافت اور رسم وروایات ایسی سازشی سنڈیکیٹ کو کامیاب نہیں ہونے دیتیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.