: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ، 23 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے میڈیا کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین پون کھیڑا نے پیر کو اس بات کی سختی سے تردید کی کہ کانگریس اندرونی کشمکش کا شکار ہے مسٹر کھیرا چنڈی گڑھ میں ایک پریس
کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مسٹر کھیڑا نے اعتراف کیا کہ کچھ لوگ ناراض ہو سکتے ہیں کسی بھی خاندان میں اس طرح کی غلط فہمیوں کا پیدا ہونا ایک عام سی بات ہے اور پارٹی ان انتخابات کے لیے متحد ہے۔