: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 دسمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج الزام لگایا کہ نائب صدر جگدیپ دھنگھڑ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جارج سوروس کے زیر اہتمام ایف ڈی ایل۔اے پی فاؤنڈیشن کے کھیل کا حصہ ہے بی جے پی کے ترجمان
اور رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سمیت پاترانے یہاں پارٹی کے مرکزی دفتر میں ایک پر یس کا نفرنس میں کہا کہ پچھلے کچھ دنوں سے آپ دیکھ رہے ہیں کہ سیاسی منظر نامہ کس طرح اتھل پتھل کا شکار ہے ایک طرف ہندوستان کا ایوان آئین کی بحث کی طرف بڑھ رہا ہے۔