the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 07 نومبر (رائٹر) ایپل انک نے کل آئرلینڈ سے اپنی کسی بھی کمپنی کو منتقل کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔

ایپل کا یہ بیان گارڈین اخبار میں شائع اس خبر کے بعد آیا ہے جس میں اخبار نے پیراڈائز پیپرس کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایپل 



style="text-align: right;">نے اپنے اہم ترین تجارتی حصص کوآئر لینڈ سے برطانیہ کے جرسی میں ازسرنو منظم کیا تھا، جس کی وجہ سے اسے ٹیکس میں چھوٹ ملی تھی۔

ایپل نے کہا کہ وہ غیر ملکی نقد سرمایہ کاری پر امریکہ کو35 فی صد کی شرح سے اربوں ڈالر کا ٹیکس ادا کرتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.