اسلام آباد، 14 ستمبر:- پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال نے دعوی کیا کہ ان کے ملک کے تئیں چین کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
کل یہاں ایک بیان میں اقبال نے اس سلسلے میں میڈیا کی
رپورٹوں کو مسترد کردیا۔
واضح رہے کہ چین کے شيامن میں ہوئی برکس کانفرنس کے بعد جاری منشور کے حوالے سے آئی میڈیا رپورٹوں میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کے تئیں چین کی پالیسی پہلے جیسی نہیں رہی۔