: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،8 فروری(ذرائع) تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے واضح کیا ہے کہ مستقبل قریب میں کابینہ میں توسیع کا امکان نہیں ہے۔چیف منسٹر نے مزید کہا کہ
کابینہ میں توسیع کا فیصلہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے صدر ملکارجن کھرگے کے پاس ہے۔انہوں نے مزید واضح کیا کہ انہوں نے اے آئی سی سی کو کسی نام کی سفارش نہیں کی ہے۔