: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/29جون(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے گذشتہ چار سال کے دوران سوئس بینکوں میں ہندوستانیوں کی جمع رقم میں پچاس فیصد کا اضافہ ہونے پر وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے آج کہا کہ پہلے اسے کالا
دھن بتانے والے مسٹر مودی اب اسے صحیح بتارہے ہیں۔
مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا" انہوں نے(مودی) 2014میں کہا تھا میں سوئس بینک سے سارا کالا دھن واپس لاوں گا اور ہر ہندوستانی کے کھاتے میں پندرہ لاکھ روپے جمع کروں گا۔ انہوں نے 2016میں کہا نوٹ بندی سے ملک میں کالا دھن ختم ہوجائے گا۔