: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 15 اگست (یو این آئی ) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سر براہ وائی ایس شر میلا نے کہا ہے کہ انگریزوں اور وزیر اعلی تلنگانہ چندر شیکھر راو میں کوئی بڑا فرق نہیں ہے شر میلا نے اپنے پارٹی کے دفتر لوٹس پاونڈ میں قومی پرچم کی نقاب کشائی کی اس
موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں خواتین کی کوئی احترام نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ریاست میں وائن، بیلٹ شاپس اور پلیس کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو نے 38 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی فروخت کر دی ہے۔