: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ملک کے تمام وزرائے اعظم میں مسٹر نریندر مودی کے دور حکومت میں روپیہ سب سے نچلی سطح پر
پہنچ گیا ہے، لیکن حکومت اسے روکنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھا رہی ہے، جس کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کار بھاگ رہے ہیں اور ملک کی معیشت تنزلی کی طرف جا رہی ہے۔