: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 6 اپریل (ذرائع) این ایم ڈی سی لمیٹڈ نے اسٹار باکسنگ اور ان کی سفیر نکہت زرین کو مبارکباد پیش کی، جنہوں نے حال ہی میں نئی دہلی میں خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں فاتح حاصل کی- بدھ کے روز
حیدرآباد میں ایک تقریب میں باکسر کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ امیتاوا مکھرجی، سی ایم ڈی، این ایم ڈی سی اور دلیپ کمار موہنتی، ڈائرکٹر اور بی وشواناتھ، چیف ویجیلنس آفیسر اور دیگر اس اعزازی تقریب میں موجود تھے۔