حیدرآباد۔4مارچ (یو این آئی)حیدرآباد میں کرونا وائرس کے پہلے مثبت معاملہ کے سامنے آنے کے بعد تمام حیرت زدہ ہی تھے کہ ضلع نظام آباد کا ایک شخص کو اس موذی
وائرس کی مشتبہ علامات کے ساتھ گاندھی اسپتال میں داخل کروادیاگیا۔
گزشتہ روز بھی گاندھی اسپتال میں مزید چار مشتبہ علامات والے افراد کو داخل کروایاگیا تھا۔