: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 12 فروری (یواین آئی) بہار میں مسٹر نتیش کمار کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت نے مرکزی اپوزیشن راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے تین ارکان کے ساتھ اسمبلی میں صفر کے مقابلے میں 129 ووٹوں سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا
اسمبلی میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے تقریباً ڈیڑھ بجے اعتماد کا ووٹ پیش کیا، جس پر 2 گھنٹے سے زیادہ بحث کے بعد ووٹنگ ہوئی، لیکن ووٹنگ سے قبل ہی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)، کانگریس اور بائیں بازو کی جماعتوں کے اراکین ایوان سے واک آو ¿ٹ کرگئے۔