پٹنہ 14فروری ( یواین آئی ) جنتادربار کے بعد بہار کے خصوصی درجہ کے تعلق سے صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ خصوصی
درجہ کے لیے ہم لوگوں نے کتنی بڑی مہم چلائی۔
اس کے لیے کتنی جگہوں پر، کتنی ریلیاں ہوئیں، کتنی میٹنگیں ہوئیں ہیں۔
ہم سب این ڈی اے حکومت کا حصہ ہیں۔