: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ ، 23 جولائی (یو این آئی) وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے منگل کے روز پارلیمنٹ میں پیش کردہ یونین بجٹ میں ریاست بہار کو امداد دینے کے اعلان کا خیر مقدم کیا۔ مسٹر نتیش کمار نے اپنے ایکس پینڈل پر ایک پوسٹ میں
پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے یونین ہمارے میں پارلیمنٹ میں نہیں لیے بجٹ میں بہار کے لیے اعلان کردہ متعدد پروجیکٹوں پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بہار کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے مناسب خیال رکھا گیا ہے۔