the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
پٹنہ 30نومبر ( یواین آئی ) بہار کے دور دراز علاقہ کے لوگوں کو پٹنہ کے آل انڈیا انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنس ( ایمس ) پہنچنے میں آسانی کیلئے آج ملک کے سب سے طویل ایلیویٹیڈ ایمس ۔
دیگھا شاہراہ کا افتتاح ہو گیا



۔

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے سموار کو یہاں کھگول لاک پر منعقدہ پروگرام میں 1289.25 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار 12.27 کیلومیٹر طویل ایلیویتیڈ سڑک کا افتتاح کرنے کے بعد کہاکہ آج خاص موقع ہے ، جب پہلی بار ایلیویٹیڈ سڑک کے اوپر ایلیویٹیڈ پل کا افتتاح ہوا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.