تل ابیب،20نومبر(رائٹر)
اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو سے ایک بار پھر کرپشن الزامات کے تحت پوچھ گچھ کی گئی۔
اسرائیلی پولیس نے چھٹی بار اسرائیل کے وزیرا عظم نیتن یاہو
سے کرپشن کے الزامات پر تفتیش کی ہے۔
پولیس کے ترجمان نے کہا کہ معاملے کی تحقیقات کر رہے افسر وزیر اعظم نیتن یاہو کے سرکاری رہائش یروشلم پہنچے اور ان سے پوچھ گچھ کی۔