the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 دسمبر (یواین آئی) نیتی آیوگ پیر کو ریاستوں کے کام کاج سے متعلق ’صحت مند ریاست، ترقی پذیر ہندوستان‘ رپورٹ کا چوتھا ایڈیشن جاری کرے گا۔
نیتی آیوگ نے سنیچر کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ مالی سال 2019 سے 20 کی رپورٹ 27 دسمبر کو جاری کی جائے گی۔
سال 2017 میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ٹرانسفارمنگ انڈیا (نیتی آیوگ) نے صحت و خاندانی فلاح



وبہبود اور عالمی بینک کے ساتھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے بارے میں کام کاج اور کارکردگی کی ٹریکنگ کے لے لئے سالانہ ہیلتھ انڈیکس کی ابتدا کی تھی۔ سالانہ ہیلتھ انڈیکس کا مقصد ہیلتھ نتائج کی رفتار اور ہیلتھ نظام کے کام کاج کو ٹریک کرنا، صحت مند مسابقت کو ڈیولپ کرنا، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو ایک دوسرے سے سیکھنے کے لئے تحریک دینا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.