the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 29 جون (یو این آئی) نیتی آیوگ نے ملک میں نان-پرافٹ اسپتال ماڈل پر آج ایک اسٹڈی رپورٹ جاری کی جو اس طرح کی تنظیموں سے متعلق درست معلومات کی کمی کو دور کرنے اور اس شعبے میں مضبوط پالیسی سازی میں مدد کرنے کی سمت میں اٹھایا گیا قدم ہے تی آیوگ کے رکن (صحت) ڈاکٹر وی کے پال نے کہا،’پرائیویٹ کٹیگری میں ہیلتھ سیکٹر کی توسیع میں امید سے کم سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ گذشتہ روز اعلان، ترغیب سے اس صورتحال کو بدلنے کا موقع دیا ہے۔ نان-پرافٹ سیکٹر کی رپورٹ اس سمت



میں اٹھایا گیا ایک چھوٹا قدم ہے‘۔
ڈاکٹر پال نے نیتی آیوگ کے سی ای او امیتابھ کانت، ایڈیشنل سکریٹری ڈاکٹر راکیش سروال اور اسٹڈی میں حصہ لینے والے پورے ملک کے اسپتالوں کے نمائندوں کی موجودگی میں یہ رپورٹ جاری کی۔ اسٹڈی نان-پرافٹ اسپتالوں کے آپریشن ماڈل کے سلسلے میں بصیرت عطا کرتی ہے۔ یہ ملکیت اور سروس کی بنیاد کے تحت کٹیگرائزڈ اسپتالوں پر ریسرچ-بیسڈ حل پیش کرتا ہے اور اس کے بعد پرائیویٹ اسپتالوں یا مرکزی حکومت کی ہیلتھ اسکیموں کے ساتھ ان کا تقابل کرتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.