: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) نیتی آیوگ اور ایسوسی ایشن فار رضاکارانہ کارروائی (اے وی اے) نے ملک کے سب سے پسماندہ علاقوں میں بچوں کی تعلیم، تحفظ اور انہیں
بااختیار بنانے کے لیے ہاتھ ملایا ہے اور اگلے ایک سال میں 15 ہزار گاؤں کو بچوں کی شادی سے پاک قرار دیا ہےاس سلسلے میں اس مقصد کے لئے ایک معاہدے ( ایس او ایل ) پر کل دیر شام ے دستخط کیے گئے۔