: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 فروری (یو این آئی) ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کو امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں باوقار 'سالانہ انڈیا کانفرنس' میں کلیدی مقرر کے طور پر مدعو کیا گیا ہے فاؤنڈیشن نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ یہ کانفرنس 15-16 فروری کو امریکہ
کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقد ہوگی جس میں 1000 سے زائد مندوبین کی شرکت متوقع ہے اس سال کانفرنس کا تھیم 'فروم انڈیا ٹی دی ورلڈ' ہے، جس کے تحت مسز امبانی ہارورڈ بزنس اسکول کے سابق ڈین نتن نوہریا کے ساتھ ہندوستان کے فن، ثقافت اور عالمی شراکت پر تبادلہ خیال کریں گی۔