the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17نومبر(ایجنسی) حکومت نے فرانس کے ساتھ رافیل طیارہ سودے پر اپوزیشن کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے آج جوابی حملہ کیا کہ کانگریس کی زیر قیادت یو پی اے حکومت نے دفاعی تیاریوں کو نظر انداز کرکے دس سال تک اس سودے کو لٹكايے رکھا، جو شرمناک ہے جبکہ مودی حکومت نے صورتحال کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فضائیہ کی فوری ضرورت پوری رنے کے لئے 36 رافیل طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا۔

فرانسیسی



حکومت کے ساتھ جنگی رافیل طیارے کی خریداری کے سودے پر کانگریس اور اس کے نائب صدر راہل گاندھی کی طرف سے سوالات اٹھائے جانے اور اسے وزیر اعظم نریندر مودی کا یکطرفہ فیصلہ قرار دینے کے بعد حکومت کے دفاع میں اتری وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس نے 'ہوم ورک' کے بغیر ہی اناپ شناپ الزامات لگائے ہیں جو مکمل طور بے بنیاد ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ سودا مکمل طور شفاف ہے اور اس میں دفاعی خریداری کے عمل کے تمام قوانین پر عمل کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.