the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 26 اگست (یو این آئی) تنخواہوں کے بقایہ جات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے نرمل ضلع مستقر میں بلدیہ کے سینی ٹیشن ورکرس نے بلدیہ کے دفتر کے
سامنے احتجاج



کیا اور کام کا بائیکاٹ کیا۔ ان در کرس نے اپنے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی کی اور فوری طور پر تین ماہ کی تنخواہوں کے بقایہ جات کی ادائیگی پر زور دیا۔ اس احتجاج کی وجہ سے کچھ دیر کیلئے کشیدگی پھیل گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.