the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،10دسمبر (یواین آئی)راشٹریہ جنتا دل(آرجے ڈی) کے منوج کمار جھا نے خواتین کے تئیں بڑھتے جرائم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو راجیہ سبھا میں مطالبہ کیا کہ حال کے دنوں میں مختلف جرائم میں خواتین کو جلانے کے واقعات میں اضافہ ہونے کے پیش نظر ملک میں سبھی ضلع اسپتالوں میں نربھیا فنڈ سے برن



وارڈ بنایا جاناچا ہئے۔
مسٹر جھا نے وقفہ صفر کے دوران یہ مطالبہ کیاکرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات کے متاثرین کو نہ صرف سرجری کی بلکہ نفسیاتی صلاح کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔اس کےلئے ہر ضلع اسپتال میں برن وارڈ بنایا جانا چاہئے۔اس کےلے نربھیا فنڈ یا کسی دیگر فنڈ کے ذریعہ سے رقم کا انتظام کیاجانا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.