the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ملک کو دہلا دینے والے نربھیا کیس کے ایک دیگر مجرم اکشے کمار کی کیوریٹیو پیٹیشن جمعرات کو خارج کر دی۔
جسٹس این وی رمن، جسٹس ارون کمار مشرا، جسٹس آر ایف نریمن، جسٹس آر بھانومتی اور جسٹس اشوک بھوشن کی آئینی بینچ نے اکشے کی کیوریٹیو پیٹیشن خارج کر دی ۔
بینچ نے پھانسی کی سزا پر پابندی عائد



کرنے سے انکار کر دیا اور یہ کہتے ہوئے کیوریٹیو عرضی خارج کردی کہ اس عرضی میں کوئی نئی بنیاد نہیں ہے۔
اکشے نے عرضی منگل کی دیر شام دائر کی تھی۔ وکیل اے پی سنگھ نے اکشے کی جانب سے عرضی دائر کی تھی۔ حالانکہ اکشے کے پاس ابھی صدر کے پاس رحم کی عرضی دائر کرنےکا آئینی حق موجود ہے۔ اس معاملے میں ابھی چوتھے مجرم پون کی جانب سے کیوریٹیو عرضی داخل نہیں کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.