نئی دہلی، 20 فروری (یواین آئی) نربھیا آبروریزی اور قتل معاملہ کے چاروں قصورواروں کے پھانسی ٹلنے کامتبادل ختم ہونے لگا تو اب وہ نیا ہتھکنڈہ اپنانے لگے ہیں۔
دہلی کی تہاڑ
جیل میں بند چاروں قصورواروں میں سے ایک ونے شرما نے جیل کی دیوار پر پیشانی پٹخ کر خود کو زخمی کر لیا ہے۔
جیل ذرائع کے مطابق ونے تہاڑ جیل کے بیرک نمبر تین میں رہ رہا ہے۔