the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمدآباد،16 اپریل (یواین آئی)سب سے لمبے بالوں والی لڑکی کے طورپر دو دو بار گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج رہ چکی گجرات کی رہنے والی ہندوستانی لڑکی نیلانشی پٹیل نے ملک و دنیا میں اسے مشہور بنانے والے بالوں کو آخر کار کاٹ دیا ہے اور اسے عجوبہ چیزوں کو رکھنے کے لئے مشہور امریکی میوزیم چین



’ریپلیز بلیو اٹ اور ناٹ‘کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شمالی گجرات کے ارولی ضلع کے ہیڈکوارٹر موڈاسا کے ٹیچر جوڑے برجیش اور کامنی بین پٹیل کی بیٹی نیلانشی کی پیدائش 16 اگست 2002 کو ہوئی تھی ۔
چھ سال کی عمر میں ایک بار نائی کی خراب طریقے سے بال کاٹنے کے بعد اس نے بال کٹوانا ہی بند کردیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.