: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو،24 ڈسمبر (ذرائع) کرناٹک حکومت کورونا وائرس کے نئے انفیکشن کو روکنے کے لئے احتیاطی اقدام کے طور پر لگائے گئے رات کا کرفیو کو واپس لے لیا ہے- چہارشنبہ کو ہی حکومت نے ایک جنوری تک رات میں 11 بجے سے صبح پانچ بجے تک کرفیو لاگو کرنے کا فیصلہ کیا
تھا- چہارشنبہ کو وزیر صحت کے سدھاکر نے کوویڈ 19 کے لیے ریاست کی تکنیکی مشاورتی کمیٹی کے ارکان اور سینئر عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی تھی جسکے بعد وزیراعلی نے چہارشنبہ کی رات سے ہی دو جنوری تک کرفیو لگانے و اسکی مدت رات دس بجے سے صبح چھ بجے رکھنے کا اعلان کیا تھا-