the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد20اپریل(یواین آئی) کوویڈ19کی روک تھام کے لئے رات کا کرفیو نافذ کرنے کے پیش نظر حیدرآباد میٹرو ریل تمام ٹرمنل اسٹیشنس سے 7.45تک ٹرینیں چلائے گی کیونکہ تمام اسٹیشنس تک ٹرینیں 8.45تک پہنچ جائیں گی تاہم پہلی ٹرین خدمات کے اوقات میں کوئی تبدیلی نہیں



آئے گی اور یہ ٹرین صبح6.30بجے چلائی جائے گی۔
اپنے بیان میں حیدرآباد میٹرو ریل لمیٹیڈ نے مسافرین کو مشورہ دیا کہ وہ کوویڈ 19کے رہنمایانہ خطوط پر سختی سے عمل کریں۔
سماجی فاصلہ کو برقرار رکھیں،چہروں پر ماسک لگائیں،ہاتھوں کو وقفہ وقفہ سے دھوتے رہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.