the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 ڈسمبر (ذرائع) اومیکرون کے بڑھتے خطرے کے درمیان مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کی طرح ہریانہ میں بھی رات کے کرفیو کا اعلان کیا گیا ہے۔ 
کورونا کے خلاف قوانین کو لیکر بھی سختی کی جارہی ہے- ریاست میں بنا ویکسینشن والے لوگ عوامی مقامات پر نہیں جاسکیں گے-
ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال



کھٹر نے کہا کہ پردیش میں اومیکرون کے بڑھتے کیسوں کے پیش نظر لوگوں کی حفاظت کے لیے یکم جنوری 2022 سے پبلک سیکٹر سے متعلق مقامات میں انٹری کے لیے ویکسین کی دونوں ڈوز کو ضروری کرنے کے ساتھ عوامی مقامات اور دیگر پروگرام میں 200 سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے اور سفر میں 11 بجے سے صبح 5 بجے تک لوگوں کے نقل و حرکت پر پابندی  کی جائے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.