بنگلورو 22 جنوری (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے ہفتہ کو کہا کہ ان کی حکومت نے لوگوں کی جان بچانے کے لیے رات کا کرفیو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا
ہے۔
مسٹر بومئی نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا، "تیسری لہر میں کووڈ 19 کے کیسز کی تعداد زیادہ ہے، حالانکہ اس کی شدت کم ہے۔
علاج کے لیے ادویات دستیاب ہیں، صحت یابی کی شرح بھی زیادہ ہے۔