: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،2 مارچ (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح سری نگر کے نوہٹہ علاقے کے گنائی محلے میں العمر نامی جنگجو تنظیم کے اعلیٰ کمانڈر مشتاق زرگر
المعروف مشتاق لٹرم کے مکان کو قرق کر دیا سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے جمعرات کی صبح نوہٹہ میں مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا۔