the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چنئی، 18 دسمبر (یو این آئی) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کو ملک کی چار مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے اور آٹھ دہشت گردوں کی گرفتاری کے ساتھ ایک طاقتور دھما کہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) سے دھما کہ کرنے کے آئی ایس آئی ایس بلاری ماڈیول کے منصوبے کو ناکام بنادیا۔
کرناٹک اور مہاراشٹر کے



امراوتی، ممبئی اور پونے میں این آئی اے کے ذریعہ کئے گئے چھاپوں کے دوران دھما کہ خیز مواد ، ہتھیار اور دہشت گردی کے منصوبوں کو بے نقاب کرنے والے مجرمانہ دستاویزات ضبط کئے گئے۔
این آئی اے نے ٹویٹ کیا، " ایجنسی نے آئی ای ڈی دھماکوں کو انجام دینے کے لئے آئی ایس آئی ایس بلاری ماڈیول کے منصوبے کو ناکام بنادیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.