: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جبل پور، 23 ستمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے آج کہا کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) اور انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے مشترکہ کارروائی میں ریاست سے چار افراد کو گرفتار کیا ہے اور
آج چاروں کوعدالت میں پیش کیا جائے گا یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ڈاکٹر مشرا نے کہا کہ کل متعدد مقامات پرپاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پراین آئی اے نے کارروائی کی ہے اندور اور اجین سے چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔