حیدرآباد30دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے اسٹریٹیجک نالہ ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت شہرحیدرآباد کے کواڑی گوڑہ
برج پرریٹینگ وال کی تعمیر کے لئے سنگ بنیاد رکھا۔
اس پروجیکٹ کا صرفہ 68.40کروڑروپئے ہے۔
حکومت نے اسٹرام واٹرڈرین کے سلسلہ میں ان کاموں کو منظوری دی تھی۔