: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 2 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر پر ہلاد جوشی نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں آنے والی حکومت بی جے پی کی ہو گی جس کیلئے ہر کارکن کو محنت کرنی چاہیے۔ انہوں نے منگل شام کاماریڈی ٹاون میں
سوچھ بھارت اور بی جے پی کی رکنیت سازی کے رجسٹریشن پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ انہوں نے نئے بس اسٹینڈ میں سوچھ بھارت پروگرام میں شرکت کی اور بس اسٹینڈ کے احاطہ میں جھاڑو لگا کر سڑکوں کو صاف کیا۔