: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/28جون(ایجنسی) ملک کے دارالحکومت دہلی کے لئے اگلے 72 گھنٹے کافی اہم ہیں. مانسون کے پہچنے سے پہلے ہی یہاں زبردست بارش کا اندازہ لگایا گیا ہے- اگلے تین دن دہلی میں زبردست بارش کا الرٹ جاری
کیا گیا ہے، آندھی طوفان کے ساتھ تیز بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کے کئی ریاستوں میں اگلے تین دن یہی حال ہوسکتا ہے، دہلی کے علاوہ اترپردیش ، مدھیہ پردیش، سمیت 13 ریاستوں میں زبردست بارش ہوسکتی ہے.