: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 13 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چگ نے جمعہ کو میڈیا کے ایک حصے میں اس رپورٹ کی سخت مذمت کی کہ بی جے پی
کی تلنگانہ یونٹ تلگو دیشم پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے- چگ نے کہا کہ یہ رپورٹ مکمل طور پر گمراہ کن ہے اور اسکا مقصد من گھڑت کہانی بنانا ہے-