: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار جمعرات کو نیوز پورٹل 'نیوز کلک' کے بانی پربیر پورکائستھ اور اس کے انسانی وسائل (ایچ آر) کے سربراہ
امیت چکرورتی کی درخواست پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا جسٹس بی آر گاوئی اور جسٹس پرشانت کمار مشرا کی بنچ نے یو اے پی اے کے تحت درج کیس میں ان کی (ملزمان کی) گرفتاری اور نظر بندی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر پولیس سے جواب طلب کیا۔