: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 3 اکتوبر (یواین آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے کئی ممبران پارلیمنٹ اور قدآور لیڈروں کو
امیدوار کے طور پر میدان میں اتارنے کے درمیان، سابق وزیر اعلیٰ اوما بھارتی نے اپنے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق خبروں کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ سچ نہیں ہے۔