ویلنگٹن، 25 اکتوبر (رائٹر) نیوزی لینڈ فرسٹ پارٹی کے لیڈر ونسٹن پیٹرس کو ملک کا نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ منتخب کیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ کے نامزد وزیراعظم جیسنڈا اردرن نے آج
ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔
واضح رہے کہ مسٹر پیڑس نے 23 ستمبر کو ہوئے انتخابات میں سخت چیلنج پیش کرتے ہوئے ایک اتحاد ی سمجھوتے کے ذریعے لیبر پارٹی کو حکومت سونپ دی تھی۔