ویلنگٹن ، 17 اگست (یواین آئی) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے پیش نظر عام انتخابات 17 اکتوبر کے لئے ملتوی کردیا
ہے۔
نیوزی لینڈ میں عام انتخابات 19 ستمبر کو ہونا تھے۔
مسز آرڈرن نے پریس کانفرنس میں کہا ’’میں نے انتخابات کو 17 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔