the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7 جنوری (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ ہندوستان زراعت والا ملک ہے اور آنے والے وقت میں زراعت میں نہیں تکنیک اور اختراعات کے ذریعہ وسیع تر تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے۔
مسٹر برلا نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹس آف انڈیا (آئی سی اے آئی) کے ذریعہ ’ایم ایس ایم ای کو بااختیار بنانے سے خود کفیل ہندوستان کی جانب‘ کے موضوع پر منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ ہندوستان زراعت والا ملک ہے اور آنے والے وقت میں زراعت میں نئی تکنیک اور اختراعات کے ذریعہ وسیع تر تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے۔ زراعت کے شعبے میں



آرگینک فارمنگ، فوڈ پروسیسنگ اور زرعی مصنوعات میں ویلیو ایڈیشن کے بہت امکانات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آئی سی اے آئی نے اپنے قیام کے 71 برسوں میں اپنی ترجیحات اور اعتبار قائم کیا ہے اور اپنی افادیت میں اضافہ کیا ہے۔ آئی سی اے آئی کی رہنمائی میں جی ایس ٹی اور ایم ایس ایم ای امدادی مراکز کھولے جارہے ہیں جو پورے ملک میں 100 سے زیادہ مقامات پر لوگوں کی رہنمائی کریں گے۔ ایم ایس ایم ای کا شعبے ملک کی معیشت کا سب سے مضبوط ستون ہے اور اس شعبے کی لاکھوں اکائیاں ملک کے لئے اقتصادی انجن کی طرح ہیں اور ان کا ملک کی معیشت میں بہر بڑا تعاون ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.