: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 8 جولائی (یو این آئی) ریلوے کے نئے وزیر اشوینی وشنو نے آج یہاں ریلوے کی وزارت کا چارج سنبھال لیا مسٹر وشنو صبح 9.30 بجے کے قریب ریل بھون پہنچے جہاں ان کا استقبال سنیت
شرما ، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ، ریلوے بورڈ اور دیگر سینئر افسران نے کیا چارج سنبھالنے کے بعد ، مسٹر وشنو نے ریلوے بورڈ کے عہدیداروں سے ایک میٹنگ کی اور محکمہ کے بارے میں استفسار کیا۔