the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9 مارچ (ایجنسی) ہندوستان نے آج کہا کہ اگر وزیر اعظم عمران خان "نئی سوچ والے "نئے پاکستان" کا دعوی کرتے ہیں تو پھر وہ دہشت گردی کے خلاف تازہ کارروائی اور ٹھوس اقدامات کریں۔

وزارت خارجہ کے ترجمان Ravish Kumar رویش کمار نے ہفتے کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان اپنی عادت سے باز نہیں آرہا ہے اور مسلسل جھوٹ بولتے ہوئے پروپیگنڈہ کر رہا ہے۔وہ دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کرنے کی بجائے، پلوامہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والی دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے دعوی کو بھی مسترد کررہا ہے۔



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے کہا کہ پاکستان یہ جھوٹ پھیلا رہا ہے کہ اس نے 27 فروری کو ہندوستان کے دو مگ طیاروں کو مار گرایا ۔ اگر پاکستان پاس طیارے کے گرتے ہوئے ویڈیو یا کوئی ثبوت ہے تو اسے عام کرنا چاہئے اور یہ بتانا چاہیے کہ دوسرے جہاز کا پائلٹ کہاں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہندوستان کا صرف ایک21 مگ طیارہ گرا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان مسلسل جھوٹ بول رہاہے کہ اس نے 27 فروری کو ہندوستان کے خلاف F16 طیارے کا استعمال نہیں کیا لیکن ہندوستان کے پاس اس کے ثبوت ہیں کہ پاکستان نے ایف -16 طیاروں کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے زور دیکر کہا کہ ہندوستان کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتمان نےپاکستان کے ایف 16 ہوائی جہاز کو مار گرایا تھا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.