the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی،13جولائی (یواین آئی) ممبئی کے قریب زیر تعمیر نئی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نام کے سلسلہ میں جاری تنازعہ کے درمیان مطالبہ کیا جارہاہے کہ نئے ہوائی اڈہ کوسابق صدراے پی جے عبد الکلام کے نام سے منسوب کیاجائے۔

معروف سماجی کارکن اور کئی تنظیموں سے وابستہ منصور درویش نے اس کامطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم



نریندرمودی،مرکزی وزیر برائے شہری ہوا بازی اور مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کو ایک مکتوب روانہ کیاہے کہ مرحوم عبد الکلام نے ملک کی ترقی اور انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی خدمات کو بھلایا نہیں جاسکے گا۔
انہوں نے مزید کہاکہ اس لیے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ نئے ایئرپورٹ کو سابق صدر کے نام سے منسوب کردیا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.