نئی دہلی، 8 جولائی (یواین آئی) نئے وزیر مملکت برائے الیکٹرانکس اور انفارمیشن اینڈ ٹکنالوجی راجیو چندر شیکھر نے آج یہاں الیکٹرانک نکیتن واقع وزارت میں
اپنا چارج سنبھال لیا۔
مسٹر چندرشیکھر الیکٹرانک نکیتن پہنچے، جہاں الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن اینڈ ٹکنالوجی کے سکریٹری اجے کمار ساہنی نے ان کا استقبال کیا۔