: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 16 اگست (یو این آئی) تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے ججس نے حلف لیا- چیف جسٹس اجول بھویان نے منگل کی صبح ہائی کورٹ کے پہلے ہال میں انہیں حلف
دلایا- اے وینکٹ وینوگوپال ، بی ناگیش ، پی کارتک کے ساتھ نے بطور جج ،جے سرینواس راؤ اور این رجیشورراؤ نے بطور ایڈیشنل جج حلف لیا اور ذمہ داری سنبھال لی-